نیدرلینڈز صبح کو ہارکر شام کو ٹی20 ورلڈکپ سپر12میں داخل،نمیبیا کی لائن کٹ گئی
| | | | | | |

نیدرلینڈز صبح کو ہارکر شام کو ٹی20 ورلڈکپ سپر12میں داخل،نمیبیا کی لائن کٹ گئی

جیلانگ،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز صبح کو سری لنکا سے ہارکر شام کو ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 میں پہنچ گیا۔نمیبیا جس نے سری لنکا کو شکست دی تھی،وہ یو اے ای کی کمزور ٹیم سے ہارکر ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 سے باہر ہوگیا ہے۔یوں گروپ اے کے آخری،سنسنی خیز میچ میں یو اے ای…