ٹی 20 ورلڈکپ سپر12 کا آغاز،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مقابل،بارش کا امکان
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سپر12 کا آغاز،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مقابل،بارش کا امکان

سڈنی،کرک اگین رپورٹ اگر یہ کہا جائے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کا اصل آغاز کل 22 اکتوبر 2022 سے شروع ہوگا تو بے جا نہ ہوگا لیکن 2 مرتبہ کے ورلڈ ٹی 20 چیمپئن کا پہلے مرحلہ سے باہر ہونا کچھ اور ظاہر  کرتا ہے کہ اب تک بھی جو کھیل ہوا۔وہ کم بڑا نہیں…