ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کا وظیفہ جاری، فائنل میچ دلچسپ
| | | | | | |

ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کا وظیفہ جاری، فائنل میچ دلچسپ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی پیسرز نے شروع میں انگلینڈ کی وکٹیں اڑاکر سنسنی ضرورپیدا کی۔ٹاپ تھری بیٹرز ایلکس  ہیلز،کپتان جوس بٹلر اوع فل سالٹ کی وکٹیں بڑی کامیابی تھی لیکن پاکستان کے پاس جشن منانے کا وقت کم تھا،ہدف چونکہ چھوٹا تھا،اس لئے ہر اوور میں وکٹ کی ضرورت تھی۔ وکٹ کے حصول…