ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،کم ترین،معمولی ٹوٹل،پاکستان کہاں تک جلد پھسلا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،کم ترین،معمولی ٹوٹل،پاکستان کہاں تک جلد پھسلا

  کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے کم ترین اسکور والے 10 میچز۔ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،کم ترین،معمولی ٹوٹل،پاکستان کہاں تک جلد پھسلا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے ریکارڈز کو اگر دیکھاجائے تو بہت کچھ ہے۔کرک اگین اس سے قبل ایونٹ کے بڑے مجموعی اسکور کا چیپٹر لکھا…