ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ،گروپ بی کے بڑے میچ میں بڑا ٹوٹل،انگلینڈ کیلئے کڑا ہدف سیٹ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ،گروپ بی کے بڑے میچ میں بڑا ٹوٹل،انگلینڈ کیلئے کڑا ہدف سیٹ

برج ٹائون،بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ،گروپ بی کے بڑے میچ میں بڑا ٹوٹل،انگلینڈ کیلئے کڑا ہدف سیٹ۔ایک ایسے ایونٹ اور 2 ایسے ممالک میں کہ جہاں ڈیڑھ درجن میچز میں اسکور ہی نہ بن پارہے ہوں،پچزکی وجہ سے بائولرز کا غلبہ ہو،وہاں کینگروز نے رنزکے حصول میں لمبی غوطہ زنی کی ہے۔پہلی…