بھارت پھر کام نہ آیا،جنوبی افریقا سیمی فائنل میں ،پاکستان کے امکانات بھی باقی
| | | | | | | |

بھارت پھر کام نہ آیا،جنوبی افریقا سیمی فائنل میں ،پاکستان کے امکانات بھی باقی

    پرتھ،کرک اگین ڈاٹ کام بھارت جنوبی افریقہ سے ہارگیا ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کے گروپ 2 کا بڑا میچ پاکستانیوں کی امیدوں پر بھی پانی پھیر گیا ہے۔ پرتھ میں پروٹیز نے بھارتی ٹیم کو دھول چٹادی،پہلے اپنی بائولنگ کے ساتھ بھارتی ٹیم کی بیٹنگ اکھاڑڈالی۔بعد میں…