حارث رئوف کے لئےآج کا فائنل خاص میچ کیسے بن گیا
| | | | |

حارث رئوف کے لئےآج کا فائنل خاص میچ کیسے بن گیا

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف آج کیا حاصل کرنے جارہے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ایک جانب فائنل ہے تو دوسری طرف ٹیم منیجمنٹ اس میچ میں حارث رئوف کو واپس لائی ہے۔ پاکستانی اسٹار حارث رئوف آج کچھ خاص حاصل کرنے جارہے ہیں،اس لئے کہ یہ ان کے کیریئر کا 50 واں…