امریکا سے دھوکے بعد دھکا،پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوگیا
| | | | | | |

امریکا سے دھوکے بعد دھکا،پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوگیا

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان باہر،امریکا آئرلینڈ میچ منسوخ۔فلوریڈا میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ اے کے امریکا آئرلینڈ میچ کیلئے امپائرز نے ایک اور انسپیکشن پاکستانی وقت کے مطابق رات سوا دس بجے کی ہے اورابھی انہوں نے اعلان کرنا تھا کہ وارننگ ملی،ساتھ ہی میداں خالی…