بھارتی ٹیم کی کینڈی ہوٹل سے بابر اور شاہین پرنگاہیں مرکوز،میچ دیکھا،تعریفیں
| | | | | | | |

بھارتی ٹیم کی کینڈی ہوٹل سے بابر اور شاہین پرنگاہیں مرکوز،میچ دیکھا،تعریفیں

کینڈی،ملتان:کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم کی کینڈی ہوٹل سے بابر اور شاہین پرنگاہیں مرکوز،میچ دیکھا،تعریفیں۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری کو ہوٹل میں بیٹھ کر لائیو دیکھا۔آج صبح سری لنکا پہنچنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم نے کینڈی میں ہوٹل کا رخ کیا اور وہاں پہنچ کر پاکستان اور نیپال کا میچ…