پاکستانی کپتان کا محمد عامر کی واپسی کے حوالہ سے بڑادعویٰ
| | |

پاکستانی کپتان کا محمد عامر کی واپسی کے حوالہ سے بڑادعویٰ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان کا محمد عامر کی واپسی کے حوالہ سے بڑادعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی پیسر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے اور پاکستان کی نمائدگی کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں ایکشن میں آسکتے ہیں۔یہ ہے وہ سوال جو ایک بار پھر…