سٹیون سمتھ پرتھ ڈرامہ کے ریپلائی سے پچنے پر خوش،مسکراہٹ عارضی،وکٹ دے گئے
| | |

سٹیون سمتھ پرتھ ڈرامہ کے ریپلائی سے پچنے پر خوش،مسکراہٹ عارضی،وکٹ دے گئے

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ لائیو ایکشن میں بڑا ڈرامہ،سٹیون سمتھ اس بار امپائر کی طرف سے آئوٹ دیئے جانے کے بعد خوشی سےدانت نکالتے پائے گئے لیکن یہ لمحات بھی کم ہی تھی۔پھر وہ آئوٹ ہوگئے۔ریویو میں بچ گئے تھےلیکن تھوڑی دیر بعد گئے۔ میلبرن(ایم سی جی) میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے…