ایشیا کپ 2023،ایک غیرملکی ٹیم سب سے پہلے پاکستان میں،پاکستانی اسکواڈ فائنل
| | | |

ایشیا کپ 2023،ایک غیرملکی ٹیم سب سے پہلے پاکستان میں،پاکستانی اسکواڈ فائنل

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،ایک غیرملکی ٹیم سب سے پہلے پاکستان میں،پاکستانی اسکواڈ فائنل۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کیلئے کون سی غیر ملکی ٹیم سب سے پہلے پاکستان پہنچے گی،اس کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ویسے تو بھارت کو چھوڑ کرتمام ٹیموں نے پاکستان آناہے لیکن ایک ٹیم سب سے پہلے اور کافی دن قبل آرہی…