پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ،پہلے ٹی 20 کا ٹاس،اوپنر واضح،کس کی بیٹنگ
| | |

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ،پہلے ٹی 20 کا ٹاس،اوپنر واضح،کس کی بیٹنگ

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ،پہلے ٹی 20 کا ٹاس،اوپنر واضح،کس کی بیٹنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم اور صائم ایوب شامل ہیں۔ محمد رضوان،فخرزمان اور شاداب خان کے ساتھ…