| | |

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ،پہلے ٹی 20 کا ٹاس،اوپنر واضح،کس کی بیٹنگ

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ،پہلے ٹی 20 کا ٹاس،اوپنر واضح،کس کی بیٹنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم اور صائم ایوب شامل ہیں۔

محمد رضوان،فخرزمان اور شاداب خان کے ساتھ اعظم خان،افتخار احمد اور عماد وسیم شامل کئے گئے ہیں۔شاہین آفریدی،نسیم شاہ اور عباس آفریدی کھلائے گئے ہیں۔

صائم ایوب اور بابر اعظم اوپننگ کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *