پہلا ون ڈے،پاکستان میں آئرلینڈ خواتین ٹیم میدان میں،ٹاس اپ ڈیٹ
| | | | | |

پہلا ون ڈے،پاکستان میں آئرلینڈ خواتین ٹیم میدان میں،ٹاس اپ ڈیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان آئیرلینڈ ویمن ون ڈے کرکٹ سیریز شروع ہورہی ہے۔پاکستان اور آئیرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں قزافی اسٹیڈیم میں ہیں۔پاکستان اور آئیرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے۔میچ کا ٹاس 9ہوگیا ہے۔ پاکستانی خواتین ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔یہ سیریز آئی سی…