| | | | | |

پہلا ون ڈے،پاکستان میں آئرلینڈ خواتین ٹیم میدان میں،ٹاس اپ ڈیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان آئیرلینڈ ویمن ون ڈے کرکٹ سیریز شروع ہورہی ہے۔پاکستان اور آئیرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں قزافی اسٹیڈیم میں ہیں۔پاکستان اور آئیرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے۔میچ کا ٹاس 9ہوگیا ہے۔

پاکستانی خواتین ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔پاکستان میں ان دنوں غیر معمولی حالات ہیں،ان میں میچ کا شروع ہونا خوش آئند ہے۔

کرکٹ آئرلینڈ نے کہا تھا کہ ہم ہر وقت حالات پر نگاہ رکھے ہیں۔اس سلسلہ میں جو بھی صورتحال ہوئی،اس کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *