پہلے روز کتنے فین،پرتھ کے 4 دن سے زیادہ،شاہین نے معافی مانگ لی
| | |

پہلے روز کتنے فین،پرتھ کے 4 دن سے زیادہ،شاہین نے معافی مانگ لی

  میلبرن ،کرک اگین رپورٹ Getty images پہلے روز کتنے فین،پرتھ کے 4 دن سے زیادہ،شاہین نے معافی مانگ لی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کثیر تعداد میں شائقین کی آمد ہوئی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے فینز کی تعداد 62167تھی۔اس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا…