| | |

پہلے روز کتنے فین،پرتھ کے 4 دن سے زیادہ،شاہین نے معافی مانگ لی

 

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ

Getty images

پہلے روز کتنے فین،پرتھ کے 4 دن سے زیادہ،شاہین نے معافی مانگ لی

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کثیر تعداد میں شائقین کی آمد ہوئی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے فینز کی تعداد 62167تھی۔اس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔

پرتھ میں 4 روز میچ دیکھنے والوں کی تعداد اس سے کہیں کم تھی۔59 ہزار سے کچھ زائد تھے۔

پہلے روز آسٹریلیا نے ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کی اور 66 اوورز میں 3 سے بھی کم اوسط کے ساتھ 3 وکٹ پر 187 رنز بنائے ۔

باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بارش سے قبل آسٹریلیا کے آخری دس اوورز میں 6 رنز،پھر بھی پاکستانی بائولرزناکام،کیسے

اختتامی لمحات میں شاہین کے بائونسر لگنے پر ٹریوس ہیڈ ناخوش تھے لیکن شاہین نے جاکر معافی مانگ لی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *