پاکستان ویمنز ٹیم آخر کارآسٹریلیا میں شکست سے  کیسے بچی
| | | |

پاکستان ویمنز ٹیم آخر کارآسٹریلیا میں شکست سے کیسے بچی

مانوکا،اوول،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز ٹیم آخر کارآسٹریلیا میں شکست سے کیسے بچی۔پاکستان دورہ آسٹریلیا میں مسلسل دوسری کلین سوئپ شکست سے بچ گیا۔قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ہزیمت سے بچنے کو یوں موقع ملا کہ سرے سے میچ ہی ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم…