مشکوک امپائرنگ پرساجد خان کی تکرار،تلخ کلامی،12 کیچز ڈراپ،11 فیصلے خلاف
| | | |

مشکوک امپائرنگ پرساجد خان کی تکرار،تلخ کلامی،12 کیچز ڈراپ،11 فیصلے خلاف

سڈنی،کرک اگین رپورٹ مشکوک امپائرنگ،ڈی آر ایس جھول،ساجد خان کی امپائر،وارنر سے تکرار،گھوریاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان شان مسعود نے رہی سہی کسر نکال دی،آسٹریلیا کے خلاد سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسری اننگ میں انہوں نے ساجد خان کی بال پر ڈیوڈ وارنر کا کیچ ڈراپ کردیا۔ اسپنر ساجد…

صائم ایوب پاکستان پر 5 رنز کا جرمانہ پڑواتے پڑواتے رہ گئے
| | |

صائم ایوب پاکستان پر 5 رنز کا جرمانہ پڑواتے پڑواتے رہ گئے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ صائم ایوب پاکستان پر 5 رنز کا جرمانہ پڑواتے پڑواتے رہ گئے۔کرکٹ کی ایک اور تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ قومی کرکٹر صائم ایوب آسٹریلیا کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن فیلڈنگ کے دوران پاکستان کو 5 رنزکا جرمانہ پڑواتے پڑواتے رہ گئے۔اچھا ہوا،ورنی…

ڈیوڈ وارنرکا سیریزمیں چوتھی بار کیچ ڈراپ،آسٹریلینز کےقہقہے،میچ رک گیا،تلخ کلامی،بائونڈری پر کوچنگ
| | |

ڈیوڈ وارنرکا سیریزمیں چوتھی بار کیچ ڈراپ،آسٹریلینز کےقہقہے،میچ رک گیا،تلخ کلامی،بائونڈری پر کوچنگ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنرکا سیریزمیں چوتھی بار کیچ ڈراپ،آسٹریلینز کےقہقہے،میچ رک گیا،تلخ کلامی،بائونڈری پر کوچنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مسلسل تیسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنر کا چوتھا کیچ اننگ کے آغاز میں ڈراپ کرنے کی پاکستانی روایت برقرار رہی۔آسٹریلیا میں پاکستان کی فیلڈنگ مذاق اور کوچز تماشا بن گئے ۔دلچسپ…

عامر جمال کی اننگ کے دوران آسٹریلینز کے جملے،بڑبڑاہٹ،نئی مصیبت کا ٹائٹل،عثمان خواجہ پش اپس پر کیوں مجبور
| | |

عامر جمال کی اننگ کے دوران آسٹریلینز کے جملے،بڑبڑاہٹ،نئی مصیبت کا ٹائٹل،عثمان خواجہ پش اپس پر کیوں مجبور

عامر جمال کی اننگ کے دوران آسٹریلینز کے جملے،بڑبڑاہٹ،نئی مصیبت کا ٹائٹل،عثمان خواجہ پش اپس پر کیوں مجبور۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پیٹ کمنز کی 5 وکٹوں پر عامر جمال کی دھواں دھار اننگ چھاگئی۔سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں موجود ہزاروں فینز ڈیوڈ وارنر کیلئے آئے تھے لیکن انہیں جمال شو دیکھنا پڑا۔ایڈم…

سابق یہودی کرکٹر نے عثمان خواجہ کے موقف کی حمایت کردی،ساتھ میں ایک سوال پوچھ لیا
| | | | |

سابق یہودی کرکٹر نے عثمان خواجہ کے موقف کی حمایت کردی،ساتھ میں ایک سوال پوچھ لیا

جوہانسبرگ،لندن:کرک اگین رپورٹ سابق یہودی کرکٹر نے عثمان خواجہ کے موقف کی حمایت کردی،ساتھ میں ایک سوال پوچھ لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک یہودی سابق پروٹیز بلے باز نےعثمان خواجہ کے بلے اور جوتے پر امن کبوتر کی علامت پہننے کے مطالبے کی حمایت کردی،ساتھ میں سوال بھی اٹھایا ہے۔ عثمان…

لنچ کے فوری بعد میچ شروع ہوتے ہی روکنا پڑا،وجہ حیرت انگیز،قہقہے،میر حمزہ کی سنسنی،مسلسل 2 وکٹ
| | |

لنچ کے فوری بعد میچ شروع ہوتے ہی روکنا پڑا،وجہ حیرت انگیز،قہقہے،میر حمزہ کی سنسنی،مسلسل 2 وکٹ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ لنچ کے فوری بعد میچ شروع ہوتے ہی روکنا پڑا،وجہ حیرت انگیز،قہقہے،میر حمزہ کی سنسنی،مسلسل 2 وکٹ۔لنچ کے فوری بعد میچ شروع ہوتے ہی روکنا پڑا،وجہ حیرت انگیز،قہقہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہمیلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز بڑا ڈرامہ۔لنچ کے بعد کھیل شروع ہوتے ہوتے روک دیا گیا۔تھرڈ امپائر اپنے…

ایشیا کپ فائنلزکی تاریخ،سری لنکا کو پاکستان پر باکمال سبقت،عجب اتفاقات
| | | | | | |

ایشیا کپ فائنلزکی تاریخ،سری لنکا کو پاکستان پر باکمال سبقت،عجب اتفاقات

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ ایشیا کپ کا فائنل کل 11 ستمبر 2022 کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کا یہ  5 واں فائنل ہوگا۔سری لنکا کا 11 واں فائنل ہوگا۔اتفاق یہ بھی ہے کہ سب سے زیادہ فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی اسے حاصل ہے۔ سوال یہ ہے کہن  کل…

پاکستان آسٹریلیابیٹنگ ریکارڈز،وارنر اور اظہر،بابر اور لبوشین میں ٹاکرا،میاں داد اور بارڈر ہدف
| | | | | |

پاکستان آسٹریلیابیٹنگ ریکارڈز،وارنر اور اظہر،بابر اور لبوشین میں ٹاکرا،میاں داد اور بارڈر ہدف

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سریز 4 مارچ سے شروع ہورہی ہے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 27 فروری کو پاکستان اترنا ہے۔کرک اگین اس حوالہ سے مفصل رپورٹس شائع کررہا ہے۔اب تک درجن سے زائد تفصیلی،معلوماتی مضامین شائع کئے جاچکے ہیں۔ان میں آسٹریلیا کے 8 دورہ پاکستان،4 نیوٹرل سیریز…