پاکستان کیخلاف 4 روزہ میچ،آسٹریلیا کی پرائم منسٹرالیون میں تگڑے کھلاڑی اتاردیئے گئے
| | | | |

پاکستان کیخلاف 4 روزہ میچ،آسٹریلیا کی پرائم منسٹرالیون میں تگڑے کھلاڑی اتاردیئے گئے

کینبرا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کیخلاف 4 روزہ میچ،آسٹریلیا کی پرائم منسٹرالیون میں تگڑے کھلاڑی اتاردیئے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ کیلئے تگڑی ٹیم کااعلان کیا ہے۔کیمرون گرین کھیلیں گے،اس بنیاد پر ان کی واپسی ہوگی،اسی طرح آخری ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے ڈیوڈ…