بھارتی پولیس کاپاکستان زندہ آبادکہنے سے روکنے کا حکم،فین کی تکرار،کیسے بھگایا
| | | | | |

بھارتی پولیس کاپاکستان زندہ آبادکہنے سے روکنے کا حکم،فین کی تکرار،کیسے بھگایا

بنگلور،کرک اگین رپورٹ بھارتی پولیس کاپاکستان زندہ آبادکہنے سے روکنے کا حکم،فین کی تکرار،کیسے بھگایا۔بھارتی پولیس اہلکار نے پاکستانی فینز کو بنگلور میں پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔ایسا اس نے انتہائی ترش روی اور سختی کے ساتھ کیا ہے۔ادھر برطانوی میڈیا میں آج کے میچ سے قبل تک کے ورلڈکپ انتظامات…