پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان انتقال کرگئے
| | |

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان انتقال کرگئے

  لاہور، 20 مارچ،2024، پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ سعید احمد 86 سال کی عمر میں بدھ کے روز انتقال کرگئے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے 27 ویں کرکٹر تھے۔ انہوں نے 41…