پاکستان شاہینز کو آسٹریلیا میں جاتے ہی شکست
| | |

پاکستان شاہینز کو آسٹریلیا میں جاتے ہی شکست

      ڈارون ( آسٹریلیا ) 30 جولائی، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز Courtesy by NT Cricket پاکستان شاہینز کو آسٹریلیا میں جاتے ہی شکست پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کے خلاف 59 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس میچ کی خاص بات…