پاکستان شاہینز کی آسٹریلیا میں ون ڈے میچ میں کامیابی
| | | |

پاکستان شاہینز کی آسٹریلیا میں ون ڈے میچ میں کامیابی

ڈارون ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز کی آسٹریلیا میں ون ڈے میچ میں کامیابی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کے خلاف ون ڈے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔این ٹی اسٹرائیک پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.1 اوورز میں 142 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان شاہینز نے…

پاکستان کا دورہ ،بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ سے قبل 7 ٹیسٹ کرکٹرز اتار دیئے
| | | | |

پاکستان کا دورہ ،بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ سے قبل 7 ٹیسٹ کرکٹرز اتار دیئے

  ڈھاکہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا دورہ ،بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ سے قبل 7 ٹیسٹ کرکٹرز پاکستان ہی میں اتار دیئے پاکستان کے خلاف اگلے ماہ کی ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے بنگلہ دیش نہایت سنجیدہ۔پاکستان میں 7 ٹیسٹ کرکٹرز میچ سے قبل اتاردیئے۔شاہینز سے میچز میں تیاری ملے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ…

پاکستان شاہینز کو بنگلہ دیش اے سے 5 رنز کی شکست،مزید کھلاڑی آسٹریلیا روانہ
| | |

پاکستان شاہینز کو بنگلہ دیش اے سے 5 رنز کی شکست،مزید کھلاڑی آسٹریلیا روانہ

ڈارون 29 جولائی۔پی سی بی میڈیا ریلیز بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن میچ کے آخری دن پوری ٹیم 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فاسٹ بولرز…

خرم شہزاد کی عندہ بائولنگ،بنگلہ دیش اے258 پر آئوٹ
| | | |

خرم شہزاد کی عندہ بائولنگ،بنگلہ دیش اے258 پر آئوٹ

ڈارون 26 جولائی۔پی سی بی میڈیا ریلیز بنگلہ دیش اے کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کھیل کے اختتام پر پاکستان شاہینز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنائے تھے اس طرح وہ ابھی بنگلہ دیش اے کے…

پاکستانی شاہینزکی آسٹریلین پچ پر بنگلہ دیش کیخلاف شاندار بیٹنگ،ہریرہ کی سنچری
| | | |

پاکستانی شاہینزکی آسٹریلین پچ پر بنگلہ دیش کیخلاف شاندار بیٹنگ،ہریرہ کی سنچری

ڈارون 19 جولائی ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز نے اپنے بیٹرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 375 رنز بنائے تھے اور اس کے صرف 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ پہلے دن کھیل کی خاص بات محمد ُہریرہ…

پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224  رنز سے ہرادیا
| | |

پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے ہرادیا

ڈارون ( آسٹریلیا ) 8 اگست، 2023 پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 323 رنز بنائے جس میں اذان اویس اور عرفات منہاس…

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز،فائنل مکمل،پاکستان شاہینز ہاتھ ملتے رہ گئے
| | |

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز،فائنل مکمل،پاکستان شاہینز ہاتھ ملتے رہ گئے

    ڈارون ،کرک اگین رپورٹ ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز،فائنل مکمل،پاکستان شاہینز ہاتھ ملتے رہ گئے این ٹی ( ناردن ٹیریٹری ) اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست دیدی۔اس میچ کی خاص بات این ٹی اسٹرائیک کے جیک ووڈ شاندار سنچری تھی جنہوں…

پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں
| | | |

پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں

ڈارون ( آسٹریلیا ) 4 اگست،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں…

پاکستان شاہینز کی لگاتار تیسری جیت،ہیٹ ٹرک
| | | |

پاکستان شاہینز کی لگاتار تیسری جیت،ہیٹ ٹرک

ڈارون،پیسی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز کی لگاتار تیسری جیت،ہیٹ ٹرک۔پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف سنچری تھی۔چھ ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان شاہینز کی لگاتار…

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان شاہینز کی بڑی ٹیم کیخلاف جیت
| | | | |

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان شاہینز کی بڑی ٹیم کیخلاف جیت

ڈارون ( آسٹریلیا ) یکم اگست، کرک اگین رپورٹ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان شاہینز کی بڑی ٹیم کیخلاف جیت۔پاکستان شاہینز نے بولرز کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے میلبرن رینی گیڈز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں صرف 8 رنز سے شکست دیدی۔93رنز کے کم اسکور پر آؤٹ ہونے کے باوجود پاکستانی…

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو ہرادیا
| | |

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو ہرادیا

      ڈارون ( آسٹریلیا ) 31 جولائی، ،پی سی بی میڈیا ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کامیٹس کے خلاف میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔اس سے قبل اتوار کے روز ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک نے پاکستان شاہینز کو59 رنز سے ہرادیا تھا۔ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا…

پاکستانی شاہینز کی سابق آسٹریلین بائولر سے ملاقات،آج دوسرا ٹی 20 میچ
| | |

پاکستانی شاہینز کی سابق آسٹریلین بائولر سے ملاقات،آج دوسرا ٹی 20 میچ

ڈارون،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستانی شاہینز کی سابق آسٹریلین بائولر سے ملاقات،آج دوسرا ٹی 20 میچ۔سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل کیسپرووچ کی ڈارون میں پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سے ملاقات۔پاکستان شاہینز چھ ٹیموں کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لینے کے لیے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں موجود ہے۔مائیکل کیسپرووچ…