سابق آئی سی سی امپائراسدرئوف چل بسے
| | | | |

سابق آئی سی سی امپائراسدرئوف چل بسے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق آئی سی سی ایلٹ امپائر اسد رئوف چل بسے،ان کا انتقال حرک قلب بند ہونے سے ہوا۔اسد رئوف آئی سی سی کے ٹاپ کلاس امپائرز میں شامل تھے۔ پاکستان کے لئے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے اسد رئوفکے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کی. اسد روف…