| | | | |

سابق آئی سی سی امپائراسدرئوف چل بسے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے سابق آئی سی سی ایلٹ امپائر اسد رئوف چل بسے،ان کا انتقال حرک قلب بند ہونے سے ہوا۔اسد رئوف آئی سی سی کے ٹاپ کلاس امپائرز میں شامل تھے۔

پاکستان کے لئے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے اسد رئوفکے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کی. اسد روف دکان بند کر کے گھر جارہے تھے کہ اچانک سینے تکلیف محسوس ہوئی ۔

پاکستانی میڈیا سے یہ خبریں بعد میں انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بھی بن گئیں۔

اسد رئوف انے اپنے کیریئر میں 1 ویمنز میچز کے ساتھ64 ٹیسٹ،28 ٹیسٹ 20 میچز اور139 ایک روزہ میچز کو سپروائز کیا ہے۔

شان مسعود نے بیگ باندھ لیا،ساجد خان الٹ چل پڑے،امام پھر ناکام،سوچیں،جرمانے،اہم خبریں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *