تھرڈ مین پوزیشن پر فیلڈرکرتے عباس آفریدی کو پیغام دینے گیاتھا،عمرگل کا انکشاف
| | | |

تھرڈ مین پوزیشن پر فیلڈرکرتے عباس آفریدی کو پیغام دینے گیاتھا،عمرگل کا انکشاف

آک لینڈ،کرک اگین تھرڈ مین پوزیشن پر فیلڈرکرتے عباس آفریدی کو پیغام دینے گیاتھا،عمرگل کا انکشاف۔پاکستان کے بائولنگ کوچ عمر گل نے کیا کہا،کچھ سمجھ نہیں آئی۔کیا کہنا چاہتے ہیں اور کیا ماننا چاہتے ہیں۔روایتی گھسی پٹی باتیں کرکے پرسی کانفرس مکمل کروادی۔ عمر گل نے کہا ہے کہ آک لینڈ میں 200 اسکور بنتے…