پاکستان کرکٹ ٹیم کی پھرپور پریکٹس،کل کے میچ کیلئے اہم پیش رفت
| | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کی پھرپور پریکٹس،کل کے میچ کیلئے اہم پیش رفت

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ photo by PCB video پاکستان کرکٹ ٹیم کی پھرپور پریکٹس،کل کے میچ کیلئے اہم پیش رفت۔پاکستانی ٹیم حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہی ہے۔تمام کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں پر کام کیا۔ پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ…