پاکستان کی 2 ٹیموں کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری
| | | | | |

پاکستان کی 2 ٹیموں کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری

  لاہور 4 جولائی، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کی 2 ٹیموں کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی…