سیادہ رنگ کی بلا آگئی،سمتھ نے میچ رکوادیا،پاکستان نے جال بن کر آئوٹ کیا
| | |

سیادہ رنگ کی بلا آگئی،سمتھ نے میچ رکوادیا،پاکستان نے جال بن کر آئوٹ کیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سیادہ رنگ کی بلا آگئی،سمتھ نے میچ رکوادیا،پاکستان نے جال بن کر آئوٹ کیا۔آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز چائے کے وقفہ تک6 وکٹ پر289 رنزبنالئے تھے،آج متعدد ڈرامے ہوئے۔ایک ڈرامہ سٹیون سمتھ نے کھڑا کردیا۔ پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران ایک گراؤنڈ مین سڈنی کرکٹ…