پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکن دورے پر کولمبو پہنچ گئی
| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکن دورے پر کولمبو پہنچ گئی

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکن دورے پر کولمبو پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورہ 2023 پر پہنچ گئی۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ3 کی پہلی سیریز ہے۔سری لنکا مشکل حریف ہے۔پاکستانی ٹیم 2015 سے وہاں ناکام ہے۔یوں بابر اعظم الیون کیلئے بڑا چیلنج ہے۔ پاکستان کا دورہ سری لنکا،میچز…