بابر اعظم اور رضوان کو ٹی 20 سیریز سے ڈراپ کرنےکی کوشش کیوں ناکام،شاداب خان پر کاٹا
| | | | | |

بابر اعظم اور رضوان کو ٹی 20 سیریز سے ڈراپ کرنےکی کوشش کیوں ناکام،شاداب خان پر کاٹا

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور رضوان کو ٹی 20 سیریز سے ڈراپ کرنےکی کوشش کیوں ناکام،شاداب خان پر کاٹا۔دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ اسکواڈز کی تیاری فائنل ہے۔قومی سلیکٹرز نے اسکواڈ فائنل کرلیا ہے۔سابق کپتان بابر اعظم اور ان کے قریبی سمجھے جانے والے محمد رضوان کو اپنی جانب سے ڈراپ کردیا گیا…