پاکستان کی 70 سالہ ٹیسٹ تاریخ،ہوم گرائونڈ پر آج سب سے بڑے ہدف کا چیلنج
| | | | | |

پاکستان کی 70 سالہ ٹیسٹ تاریخ،ہوم گرائونڈ پر آج سب سے بڑے ہدف کا چیلنج

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان 70 سال میں اپنے ملک میں اتنا بڑا ہدف کبھی حاصل نہیں کرسکا،جس کا آج 12 دسمبر 2022 کو اس کو سامنا ہے۔ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 355 رنزکا ہدف دیا ہے۔ ویسے تو طویل فارمیٹ میں پاکستان اس سے بڑا ایک…