محمد رضوان آج آرمی چیف کی افطار تقریب میں شامل نہیں ہونگے،غیر ملک چلے گئے
| | | |

محمد رضوان آج آرمی چیف کی افطار تقریب میں شامل نہیں ہونگے،غیر ملک چلے گئے

جدہ۔کرک اگین رپورٹ محمد رضوان آج آرمی چیف کی افطار تقریب میں شامل نہیں ہونگے،غیر ملک چلے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد رضوان سعودی عرب پہنچ گئے۔عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر کاکول کیمپ سے بھی جلدی نکل گئے تھے۔یوں انہوں نے اپنی راہ لی ہے۔ اب…