آئرلینڈ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی،کرکٹ چیفس ملاقات میں شیڈول طے
| | |

آئرلینڈ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی،کرکٹ چیفس ملاقات میں شیڈول طے

ڈبلن،پی سی بی رپورٹ آئرلینڈ ٹیم اگلے سال پاکستان کا دورہ کرے گی،کرکٹ چیفس ملاقات میں شیڈول طے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین برائن میک نیس سے اہم ملاقات۔چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بھرپور…