عمران خان اٹیک،انگلینڈ کو دورہ پاکستان سے روکنے کی کوششیں شروع،بریکنگ نیوز
| | | | | | | | |

عمران خان اٹیک،انگلینڈ کو دورہ پاکستان سے روکنے کی کوششیں شروع،بریکنگ نیوز

لاہور،نئی دہلی،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی باز گشت پوری دنیا میں سنی گئی۔پاکستان میں اس حوالہ سے معاملات کشیدہ ہیں۔دنیائے کرکٹ میں کیا چل رہا ہے۔جیسا کہ پہلے رپورٹ کیا جاچکا ہے کہ کرکٹ آئرلینڈ نے اپنی ویمنز ٹیم کے جاری دورہ پاکستان کے حوالہ سے مشروط…