وسیم اکرم نے پاکستان پر آسٹریلیا کو ترجیح دے کر اس کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردی
| | | |

وسیم اکرم نے پاکستان پر آسٹریلیا کو ترجیح دے کر اس کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم نے پاکستان پر آسٹریلیا کو ترجیح دے کر اس کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردی۔آسٹریلیا میں پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کرنے والے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد رضوان کے متنازعہ ترین آئوٹ پر کوئی ٹھوس آواز بلند نہیں کی لیکن کوچنگ کی نوکری کیلئے دل کی بات…