پاکستان  کرکٹ،50 برس بعد 500 کا کلب،کیک چل گیا
| | | | |

پاکستان کرکٹ،50 برس بعد 500 کا کلب،کیک چل گیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے کیک کاٹا اور کھایا ہے۔تقریب پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوئی۔یہ کیک پاکستان کی 500 ویں ون ڈے جیت کا تھا جو پی سی بی نے تیار کیا تھا۔ بابر اعظم نے اپنے ہاتھ سے محمد رضوان کو کیک کھلایا۔اتفاق سے پاکستان نے ایک روزہ کرکٹ ہسٹری کا پہلا…