| | | | |

پاکستان کرکٹ،50 برس بعد 500 کا کلب،کیک چل گیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کھلاڑیوں نے کیک کاٹا اور کھایا ہے۔تقریب پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوئی۔یہ کیک پاکستان کی 500 ویں ون ڈے جیت کا تھا جو پی سی بی نے تیار کیا تھا۔

بابر اعظم نے اپنے ہاتھ سے محمد رضوان کو کیک کھلایا۔اتفاق سے پاکستان نے ایک روزہ کرکٹ ہسٹری کا پہلا میچ بھی نیوزی لینڈ کے خلاف 1973 میں کھیلا تھا۔50 سال بعد گرین کیپس کو 500 ویں ون ڈے فتح ملی ہے۔

پاکستان کی500 ویں ون ڈے فتح،بھارت سےآگے،ٹاپ تھری میں آگیا

یہ اعزاز گزشتہ رات نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں حاصل ہوا۔اس موقع پر کھلاڑیوں نے خوشی کا اطہار کیا۔

ٹی 20 کی اوپننگ پوزیشن چھننے پر فخرزمان کا رضوان اور بابر اعظم کے حوالہ سے پہلا رد عمل

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *