پاکستان کی500 ویں ون ڈے فتح،بھارت سےآگے،ٹاپ تھری میں آگیا
| | | | | | | | |

پاکستان کی500 ویں ون ڈے فتح،بھارت سےآگے،ٹاپ تھری میں آگیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی 500 ون ڈے فتوحات مکمل کرلی ہیں۔اہم بات یہ بھی ہے اور یہ بھی کہ پاکستان 500 ون ڈے جیتنے والا دنیا کا کون ساملک بنا ہے،آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ آسٹریلیا کے 594،بھارت کے 539 ون ڈے میچز کی فتوحات کے…