انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا
| | | | |

انگلینڈ کی پاکستان میں آخری سیریز،پچ ٹمپرنگ پر راتوں رات شاہد آفریدی کیلئے بڑی سزا

عمران عثمانی Getty Images پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ سیریز سرپر ہے۔یہ اس لئے بھی کہ تاریخی سیریز ہے۔17 برس بعد پاکستان میں یہ سیریز ہے،اس حوالہ سے متعدد جہتوں سےجائزہ لیاجاسکتا ہے۔کرک اگین نے یہاں متعددحوالوں سے تاریخی طورپر پاکستان انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا جائزہ لیا ہے۔تلخ واقعات کا ذکر بھی ہوچکا ہے۔ایک واقعہ ایسا…