ڈرامہ،ڈرامہ اور ڈرامہ،نواز نے نوبال کردی،پاکستان بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا
| | | | | | |

ڈرامہ،ڈرامہ اور ڈرامہ،نواز نے نوبال کردی،پاکستان بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ڈرامہ،ڈرامہ اور ڈرامہ،نواز نے نوبال کردی،پاکستان بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا۔ڈرامہ،ڈرامہ اورڈرامہ۔پےدرپے اقساط۔آخری بال پر پاکستان  4 وکٹ سے ہارگیا۔بھارت نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد روایتی حریف پاکستان کو آخری بال پر چوکا لگا کر شکست دے دی۔میچ نے کئی اتار چڑھائو دیکھے اور پاکستان آخر کار ہار گیا۔ایک موقع…