کوئٹہ،کھلاڑیوں کا اجتماع،کپتان رہا نہ کوئی عام،سب جمع
| | | | | |

کوئٹہ،کھلاڑیوں کا اجتماع،کپتان رہا نہ کوئی عام،سب جمع

کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کوئٹہ میں یکجا ہوگئے۔نہ کوئی کپتان رہا نہ کوئی عام۔سب ایک جیسے ہوگئے،کوئٹہ میں 5 فروری کے نمائشی میچ سے ایک رات قبل تمام پلیئرز یکجا ہوئے۔ بلوچستان کے وزیر علیٰ نے کوئٹہ اور پشاور ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ڈنر دیا،اس کی تصاویر بھی جاری…