| | | | | |

کوئٹہ،کھلاڑیوں کا اجتماع،کپتان رہا نہ کوئی عام،سب جمع

کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کوئٹہ میں یکجا ہوگئے۔نہ کوئی کپتان رہا نہ کوئی عام۔سب ایک جیسے ہوگئے،کوئٹہ میں 5 فروری کے نمائشی میچ سے ایک رات قبل تمام پلیئرز یکجا ہوئے۔

بلوچستان کے وزیر علیٰ نے کوئٹہ اور پشاور ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ڈنر دیا،اس کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ اتوار کو کھیلاجائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *