| | | | | |

نسیم شاہ سمیت متعددپھٹ پڑے،سرفراز کپتانی چھوڑنے،آرام لینے پرتیار،بڑے پلان کودھچکا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

نسیم شاہ سمیت متعددپھٹ پڑے،سرفراز کپتانی چھوڑنے،آرام لینے پرتیار،بڑے پلان کودھچکا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیمپ میں سناٹا۔نسیم شاہ بت بن گئے۔سرفراز احمد کی حالت خراب ۔معین خان جامد ہوگئے۔پی ایس ایل کے ایسے میچ میں کہ جس کا ابتدائی حصہ اور دوسری اننگ کا پہلا تہائی حصہ گپ شپ اور ہنسی مذاق میں گزرا ہو،وہاں میچ کے اختتامی لمحات میں سناٹا طاری تھا۔گلیڈی ایٹرز نے جیتا ہوا میچ ہاردیا۔بوڑھے پلیئرزبری طرح ناکام ہوئے۔نوجوان پلیئرز کی حالت خراب تھی۔

شکست کے بعد نسیم شاہ  سرجھکائے بت بنے بیٹھے دکھائی دیئے۔وہ ہارڈ ہٹر بھی اچھے ہیں لیکن ان کو بیٹنگ کیلئے بھیجا بھی نہیں گیا۔وہ پیڈ پہنے منہ بسورے بیٹھے رہے۔

لاہور قلندرز50پر 7 وکٹ،پھر بھی گلیڈی ایٹرزسے جیت گئے،سرفراز احمد قصور وار قرار

حسن علی نے یہ بات محسوس کی ہے اور ٹوئٹر پر سرفراز احمد اور ٹیم کیلئے پیغام چھوڑا ہے کہ ثابت قدم رہو۔بہتر ہوگا۔

ادھر نسیم شاہ کی ایک ویڈیو بھی ہے،جس میں وہ غصہ سے کسی دے بول رہے ہیں۔

سرفراز احمد نے ٹیم منیجمنٹ کو کپتانی چھوڑنے یا 2 میچزکیلئے آرام کی پیشکش کردی ہے،اس پر ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے۔یہ ساری صورتحال اس کیمپ کیئے بھی شدید  پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے جو سرفراز احمد کو پاکستان کا کپتان بنانے کے مشن پر ہیں۔بابر اعظم سے ایک فارمیٹ کی کپتانی لے کر سرفراز کو دی جانے کاپلان موجود ہے۔

گرائونڈ میں کون،شاہین کو غلط فہمی یا فینز کو

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *