| | | | | |

گرائونڈ میں کون،شاہین کو غلط فہمی یا فینز کو

لاہور،کرک اگین رپورٹ

گرائونڈ میں کون،شاہین کو غلط فہمی یا فینز کو۔پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا سلسلہ جاری ہے۔اس کی وجہ ہے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 50 پر 7 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جہاں کسی اور سے مدد ملی،وہاں شاہین آفریدی کی 16 رنز کی اننگ بھی بہت قیمتی تھی۔

ایسے میں ٹی وی کیمرے نے شاہد آفریدی بیٹی کی جھلک  دکھادی۔پھر کیا تھا،ہر ایک کا تبصرہ تھا کہ شاہین ایسے ہی سیٹ نہیں کھیل رہے،کیونکہ ان کی ہلیہ گرائونڈ میں موجود ہیں۔

بعد میں سوشل میڈیا پر متعدد لوگوں نے تصحیح کی ہے کہ  وہ  انشا  نہیں اقصیٰ ہیں،شاہین کی اہلیہ کا نام انشا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *