ہم نے تبدیلی دیکھی ہے،ویرات کوہلی کا دعویٰ
| |

ہم نے تبدیلی دیکھی ہے،ویرات کوہلی کا دعویٰ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی لیجنڈ کھلاڑی ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔دونوں کو ایک جگہ کھانا کھاتے دیکھاجاسکتا ہے اور پھر ارد گرد پلانٹ تبدیل ہوتا ہے،اس کا مقصد گرینری کی اہمیت،سر سبز وشاداب ماحول کی اہمیت واضح کرنا ہے۔ ویرات کوہلی لکھتے ہیں کہ چھوٹی…