| |

ہم نے تبدیلی دیکھی ہے،ویرات کوہلی کا دعویٰ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ

بھارتی لیجنڈ کھلاڑی ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔دونوں کو ایک جگہ کھانا کھاتے دیکھاجاسکتا ہے اور پھر ارد گرد پلانٹ تبدیل ہوتا ہے،اس کا مقصد گرینری کی اہمیت،سر سبز وشاداب ماحول کی اہمیت واضح کرنا ہے۔

ویرات کوہلی لکھتے ہیں کہ

چھوٹی چھوٹی چیزیں دنیا کو بدل دیتی ہیں۔ پلانٹ بیسڈ انتخاب میں ایک چھوٹا سا سوئچ سیارے بلیو میں بڑا فرق پیدا کر سکتا ہے۔ ہم نے تبدیلی دیکھی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اسے بھی دیکھیں گے۔ کیونکہ آپ فرق نہیں بتا سکتے، لیکن سیارہ بتا سکتا ہے۔

ویرات کوہلی کے نزدیک یہ دیکھا جانا ایسا ہے کہ جیسے حقیقت ہی ہو۔

عثمان خواجہ کی ڈبل سنچری بھینٹ کام نہ آئی،آسٹریلیا سڈنی ٹیسٹ جیتنے میں ناکام

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *