لمبے شوز،وہاب ریاض خادم سپورٹس بننے کی کوشش میں،راہگیر ناراض
| | |

لمبے شوز،وہاب ریاض خادم سپورٹس بننے کی کوشش میں،راہگیر ناراض

  لاہور،کرک اگین رپورٹ لمبے شوز،وہاب ریاض خادم سپورٹس بننے کی کوشش میں،راہگیر ناراض فاسٹ باؤلر اور پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کا انوکھا ڈرامہ۔لمبے شوز پہن کر بارش کے پانی میں اترے روڈز کی زیارت کرتے ہوئے گئے۔ خادم اعلیٰ شہباز شریف کی یہ نقل تھی،لیکن ساتھ کوئی عملہ نہ تھا۔ایک کیمرا مین…